Type Here to Get Search Results !

پاکستانی شوبز انڈسٹریز کی وہ اداکارہ جنہوں نے محبت کی شادی کی

پاکستانی شوبز  انڈسٹریز  کی وہ اداکارہ جنہوں نے محبت کی شادی کی
پاکستانی شوبز  انڈسٹریز  کی وہ اداکارہ جنہوں نے محبت کی شادی کی

 السلام علیکم معزز خواتین و حضرات آج ہم آپ کے ساتھ ایک کمال کی لو سٹوری جو کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے ریلیٹڈ ہے پاکستان شوبز کی وہ  اداکارہ جنہوں نے لو میرج کرکے اپنی پرسکون زندگی گزار رہے ہیں تو آئیے جانتے ہیں ۔


سجل اور احد رضا میر 


سجل ور احد رضا میر ایک ساتھ ڈرمہ سیریل میں کام کر بہت شہرت اور اس عزت ملی ان دونوں جوڑیوں کو بے حد پسند کیا گیا اس کے بعد ان دونوں نے اپنی زندگی ایک ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے 2020 میں ان دونوں نے دبئی  میں جاکے شادی کی اب دونوں اداکارہ اپنی زندگی بہت اچھے سے گزار رہے ہیں ۔


اقرا عزیز اور یاسر حسین 


دوستو اقرا عزیز  پاکستانی شوبز  انڈسٹریز  کی ایک ٹاپ کی ڈرامہ ایکٹر ہے جنہوں نے اپنی ڈرامہ ایکٹنگ سے لوگوں کا دل جیتا اقرا عزیز اور  یاسرحسین 2019 دسمبر کو انہوں نے شادی کی یاسر حسین نے اقرا عزیز  کو ایک آؤٹ شو میں پرپوز کیا تھا اور ان کے یہ انداز کو لوگوں نے بہت پسند کیا تھا ۔


دانش تیمور اور عائزہ خان 


دانش تیمور اور عائزہ خان آٹھ سال پہلے ایک دوسرے کو ملے آٹھ سال ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد دانش تیمور اور عائزہ خان نے  شادی کرلی اتنے لمبے  ریلیشن شپ  رہنے کے بعد ان دونوں نے 2014 کو نکاح کیا۔ شادی کے ایک سال بعد ان کے گھر میں ایک چھوٹا سا مہمان بیٹی ہوئی اس کی بات 2017 میں ایک بیٹا ہوا اور اب دونوں اداکارہ اپنے بچوں کے ساتھ اچھے طریقے سے زندگی گزار رہے ہیں ۔


ایمن خان اور منیب بٹ 


یہ جوڑا  کسی تعارف کے محتاج نہیں ایک ڈرامہ سیریل میں ایمن خان جھوٹی بہن کی کریکٹر نبھا رہی تھی اور پھر اکثر منیب بٹ ایمن خان کو گھر چھوڑ دیا کرتے تھے اس وقت منیب بٹ کے گھر والے ان کے لیے لڑکی ڈھونڈ رہے تھے منیب بٹ کے ذہنوں گمان میں  ایمن خان کا نام نہیں تھا مگر منیب بٹ ایمن خان کو بتایا کہ میرے گھر والے نے میرے لیے لڑکی ڈھونڈ رہے ہیں طب مذاق  میں ایمن خان نے کہا کہ مجھ سے شادی کر کر لوں اس کے بعد یہ سلسلہ چلتا رہا دسمبر 2018 میں دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا جب سے یہ دونوں ایک کامیاب زندگی گزار رہے ہیں ۔


حمزہ علی عباسی اور میمل خاور 


ان دنوں سیلیبریٹیز کی شادی کسی بریکنگ نیوز سے کم نہیں تھی ان کے چرچے بڑے عروج پہ تھے جب  حمزہ علی عباسی میمل خاور سے شادی کی جیسے آپ سب جانتے ہیں کہ نیمل خاور بہت کم کام کیا لیکن ان کی اداکاری سے لوگ بہت خوش ہوئے اور ان کی تعریف بھی خوب ہوئی ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies