Type Here to Get Search Results !

عمران اشرف کی پہلی ویڈیو سونگ ریلیز کر دی گئی

عمران اشرف کی پہلی ویڈیو سونگ ریلیز کر دی گئی
عمران اشرف کی پہلی ویڈیو سونگ ریلیز کر دی گئی

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی فنی اداکارہ عمران اشرف کی پہلی ویڈیو سونگ ریلیز کر دی گئی ۔


عمران اشرف کی پہلی سونگ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی اور مدحو کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ۔


اس نیو گانے کا ٹائٹل تیرا دیوانہ ہے جو کہ ایک محبت بھری فیلنگز  کو  ظاہر کرتی ہے اور محبت میں سب کچھ قربان کر دینا ۔ اس گانے کو بڑے نہایت انداز سے شوٹ کیا گیا اس نیو گانے میں عمران اشرف اور سعدیہ خان ایک دوسرے کے ساتھ نبھا رہی ہیں ۔


پہلی بار سونگ میں نظر آنے والے اداکار عمران اشرف کی کہانی ایک ڈرامہ سے شروع ہوئی 2019 میں رانجھا رانجھا کردی ڈرامہ سے اپنا کیریئر  سٹارٹ کرنے والے عمران اشرف کو پازیر اس ڈرامہ سے حاصل ہوئی۔ جب انہوں نے ایک پاگل کا کردار ادا کیا اسی ڈرامہ سے عمران اشرف کو مقبولیت حاصل ہوئی جس کی وجہ سے کم  ڈراموں میں کام کرکے اتنی شہرت حاصل  کرنے والے اداکارہ اب  نیو روپ میں نظر آنے لگے ۔


واضح رہے کہ عمران اشرف ابھی کے دور میں ایک اچھا ایکٹر نہیں بلکہ ایک اچھا رائٹر بھی ہیں جنہوں نے کافی اچھے ڈرامے بھی لکھے ۔


اپنے اچھی اداکاری اور ایکٹنگ کی بدولت اتنی پذیرائی جب ممکن ہوا جب انہوں نے مختلف کریکٹر کو بخوبی نبھائے ۔


دوستوں عمران اشرف ایک اچھا اداکارہ کی لسٹ میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنے ڈراما کیریئر میں تین ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies