Type Here to Get Search Results !

بگ باز سیزن 15 میں کونسا اداکارہ ایک ہفتے میں کتنا معاوضہ لے رہا ہے

بگ باز سیزن 15 میں کونسا اداکارہ ایک ہفتے میں کتنا معاوضہ لے رہا ہے
بگ باز سیزن 15 میں کونسا اداکارہ ایک ہفتے میں کتنا معاوضہ لے رہا ہے 
 

اسلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بگ باس انڈیا کا ایک سب سے بڑا شو ہے اور لوگ اس شو کو بڑی دل لگا کر دیکھتے ہیں ہر سیزن میں بیگ بوس کو لوگوں نے بہت پیار دیا ہے ابھی حال ہی میں 15 سیزن بگ بوس کی ڈیڑھ ہفتہ پہلے  اسٹارٹ ہوئی جس کا چرچا پورے شوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ 


دوستوں لیکن آپ کو یہ پتہ نہیں ہوگا کہ ایک اداکار بگ بوس کی شو کو ہوسٹ کرنے کے لیے ہر ہفتے کتنا کتنا پیسہ چارج کرتے ہیں تو آئیے دوستوں جانتے ہیں ۔


عمر ریاض 


بگ باس سیزن 13 میں مقبولیت حاصل کرنے والے عاصم ریاض کے بھائی عمر ریاض بگ بوس سے ہر ہفتے تقریبا تین لاکھ کے قریب انڈین روپیز چارج کرتے ہیں۔


کرن کندرا 


کرن کندرہ کو بھی بیگ بوس میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے اسی لیے وہ اپنے ڈیمانڈ سے بھی زیادہ پیسے چارج کرتے ہیں وہ ایک بگ بوس شو میں آنے کے لئے تقریبا آٹھ لاکھ روپے لیتے ہیں جو کہ ایک بہت بڑا رقم ہے ۔


جے بھانوشالی 


جی بھانوشالی انڈیا اور بالی ووڈ دونوں میں سب سے زیادہ مشہور اداکارہ جنوں نے بےشمار فلمیں کی اور اچھے اچھے گانے میں اپنے اچھے ایکٹنگ سے لوگوں کا دل جیتا وہ بگ بوس سے ہر ہفتے اراؤنڈ گیارہ لاکھ روپے چارج کرتے ہیں ۔

 

افسانہ خان 


دوستوں کچھ دنوں پہلے ایک گانا ریلیز ہوا تھا جس کا ٹائٹل نام تھا تیتلیيا یہ گانا افسانہ خان کی ہونٹوں سے نکلی ہوئی مشہور گانا تھا جسے لوگوں نے بے حد پسند کیا افسانہ خان ایک نہایت ہی خوبصورت گلوکارہ ہیں جن کی سریلی آواز سے آپ نے مدعو کو پاگل بنا دیا تھا دوستو افسانہ خان بھی  بیگ بوس کی ممبر ہے اور یہ ابھی ہفتے میں 10 لاکھ روپے لیتے ہیں  ۔


ایشان


ایشان بھی بھارتی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے ستارا ہیں بگ بوس میں آنے کے بعد ان کی چرچے  کافی عروج پر ہے اور یہ بھی ہفتے میں بگ بوس سے دو لاکھ روپے کا موازنہ ادا کرتے ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies