Type Here to Get Search Results !

ہیبا بخاری بالی ووڈ میں کام کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی

ہیبا بخاری بالی ووڈ  میں کام کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی
ہیبا بخاری بالی ووڈ  میں کام کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی 
 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں ہیبا بخاری جنہیں پاکستان میں بہت مقبولیت حاصل ہے  اپنی لائف میں کامیابیاں سمیٹنے والے ہیں ہیبا بخاری دن  پہ دن ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہی ہے ۔ ہیبا  بخاری کی وہ لگن اور محنت سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ ایک دن بالی ووڈ میں بھی بہت جلدی قدم رکھ دیں گے  اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ میں کام کرنے کے لیے  رضامندی کا بھی اظہار کیا ۔


ابھی کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر ہیبا بخاری کی مداحوں کچھ سوالات پوچھتے تھے کہ آپ کب بالی ووڈ میں انٹری کر رہی ہیں ہیبا بخاری نے اپنے مداحوں کو بڑے پیارے انداز میں جواب دیا اگر بالی ووڈ میں کوئی اچھا کام یا اچھا آفر ملے تو میں ضرور بالی ووڈ کی آفر ایکسیپٹ کرو گی۔ کچھ مداحوں نے پوچھا کہ آپ فری وقت میں کیا کرنا پسند کرتی ہیں یہ سوالات کئی بار لوگوں نے پوچھا یاد رہے کہ ہیبابخاری اپنے فری اوقات میں گیمنگ بہت پسند کرتی ۔


پاکستان میں ڈرامہ شوقین اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہیبا بخاری کو مقبولیت جب ملی جب انہوں نے دانش تیمور کے ساتھ سیریل ڈرامہ دیوانگی میں کام کرنے کا حامی بھرا کسی کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ یہ ڈرامہ دیوانگی اتنا پاپولر  ہو جائے گا پاکستان سمیت دنیا بھر کے مشہور ڈراموں کی لسٹ میں شامل ہو جائے گا ۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے سٹار صرف چند ڈراموں میں اتنی مقبولیت حاصل کی اور اپنی کامیابی کے اللہ کا بے حد شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ سب عارضی ہے اور اس کی عنایت اللہ ہے ۔




Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies