Type Here to Get Search Results !

بالی وڈ کے وہ مشہور اداکارہ جنہوں نے پاکستان میں آ کر کام کیا

بالی وڈ کے وہ مشہور اداکارہ جنہوں نے پاکستان میں آ کر کام کیا
بالی وڈ کے وہ مشہور اداکارہ جنہوں نے پاکستان میں آ کر کام کیا 

 اسلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی وہ بڑے بڑے اداکارہ جینے  خواہش رہتی ہے کہ وہ انڈیا میں جا کر بالی ووڈ میں کام کرے لیکن ان میں سے چند مشہور بالی وڈ اسٹار ہے جنہوں نے پاکستان میں کام کرنے کا سوچا تو آج ہم آپ کے ساتھ انڈیا کے کچھ مشہور سیلبرٹیز جو  پاکستان فلم انڈسٹری میں آکر کام کیا ۔


سارہ خان 


سارہ خان اس لسٹ میں پہلے نمبر میں آتی ہے کیونکہ سارہ خان بالی ووڈ کے ایک ٹیپ ٹاپ اسٹار اور ماڈل ہیں جنہوں نے انڈیا کے بڑے بڑے سیلبریٹیز کے ساتھ کام کیا اور مختلف فلم اور ڈراموں میں اپنے جوہر دکھا چکی ہیں سارا خان 2016 میں پاکستان آئیں اور انہوں نے اے آر وائے سیریل  ڈرامہ بے خودی میں نور حسن کے ساتھ کام کیا اس ڈرامے کو  پاکستان میں سب سے پسند کیا گیا اس کے علاوہ لکس ایوارڈ میں بیسٹ ڈرامہ کا اوارڈ  بھی جیتا ۔


اوم پوری 


دوستوں اوم پوری  بالی ووڈ کے ولن کے روپ میں ہمیشہ میں دکھائی دیتے ہیں سکرین پر لیکن  ان کی اپنی ایک الگ پہچان ہے  اوم پوری بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہے جنہوں نے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کام کیا اوم پوری اس وقت ہمارے درمیان نہیں ہے وہ اس دنیا سے پوش فرما گئے اوم پوری پاکستان آکر فارغ مصطفیٰ کے ساتھ ایکٹر ان لاء فلم کیا  جنہوں نے اس فلم میں فہد مصطفی کا باپ کا کردار ادا کیا اس فلم میں نہ تو صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے فلم انڈسٹریز میں اس فلم کو کافی پسند کیا ۔


جانی لیور 


جانی لیور کو تو آپ جانتے ہوں گے وہ انڈیا کی سب سے مشہور کامیڈین نے اسٹار ہے جس کی تعریف کرنے کے لئے کسی کو پیسے دینے کی محتاج نہیں وہ اپنے آپ میں ایک جنون کالا کار ہے جانی لیور اپنے کیرئیر میں 200 سے زائد فلم کی جن میں ان کی اداکاری کو دیکھ کر پوری دنیا ان کی اداکاری کا غلام ہے جانی لیور 2011 میں پاکستان میں آئے جنہوں نے پاکستانی فلم لو میں گم رانا اور بیمہ کے ساتھ کام کیا یہ فلم بھی پاکستان میں بہت زیادہ پسند کیا گیا اور ان کی اداکاری کو لوگوں نے بہت انجوائے کیا ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies