Type Here to Get Search Results !

پاکستانی ٹک ٹوکر حریم شاہ اپنے شادی کے دعوے سے مکر گئیں

پاکستانی ٹک ٹوکر حریم شاہ  اپنے شادی کے دعوے سے مکر گئیں
پاکستانی ٹک ٹوکر حریم شاہ  اپنے شادی کے دعوے سے مکر گئیں 

اسلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ لولی وڈ نیوز میں صرف شوبز  کے حوالے سے نیوز پوسٹ  کی جاتی ہے تو آج ہم پاکستانی مشہور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے بارے میں بات کریں گے جن کے چرچے سوشل میڈیا میں ہمیشہ ٹرینڈ کرتی ہے ۔

حالی میں حریم شاہ کی شادی کی خبر نیوز میں کافی وائرل ہوا تھا کے حریم شاہ  نے پیپلزپارٹی کے كارکن  سے شادی کرلی ہیں لیکن کچھ دنوں کبل حریم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ کچھ روز پہلے پیپلزپارٹی کے کارکن سے شادی کی تھی لیکن اب وہ اپنے دعوے سے مکر گئی ۔

حریم شاہ  انٹرویو میں بتایا کہ میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ نہیں ہے وہ میرے شادی سے پہلے غیر شادی شدہ تھے اور ان کا نام بلال ہے ۔

حریم شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا میرے شوہر یعنی بلال کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے لیکن وہ   آصف علی زرداری اور بھٹو کے بہت قریب ہے ۔

حریم شاہ نے مختلف میڈیا کو اپنی بیان میں کہا کہ میرے شوہر  شادی شدہ مرد ہیں  لیکن بعد میں کہا کہ میں نے مذاق کیا تھا ۔

یاد رہے کہ کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حریم شاہ نے بغیر دعوے سے کہا کہ میں نے پیپلزپارٹی کے کارکن سے شادی کرلی اس کے بعد پیپلز پارٹی کے تمام کارکن اور سعید غنی سمیت دلچسپ بیانات بھی دیے ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies