Type Here to Get Search Results !

پاکستان کی 3 خوبصورت اداکارائیں جنہوں نے سرجری کروا کر اپنے چہرے کو بگاڑ لیا

پاکستان کی 3 خوبصورت اداکارائیں جنہوں نے سرجری کروا کر اپنے چہرے کو بگاڑ لیا
پاکستان کی 3 خوبصورت اداکارائیں جنہوں نے سرجری کروا کر اپنے چہرے کو بگاڑ لیا 

 السلام علیکم دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والوں ہو ایک انٹرسٹنگ انفارمیشن جس سے آپ جان کر بالکل حیران رہ جائیں گے ۔


جی ہاں دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں پاکستان کی کچھ ایسی اداکارائیں جو بچپن ہی سے خوبصورت دیکھتی تھی لیکن سرجری کروانے کے بعد ان کا چہرہ اور بھی بدتر ہوتا گیا ۔آج کے دور میں خوبصورت ہونا کون نہیں چاہتا ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں خوبصورت ہوں اور خوبصورت بننے کے لیے کوئی نہ کوئی طریقہ اپنا تا رہتا ہے کوئی خوبصورت بننے کے لیے گھریلو ٹوٹکے استعمال کرتا ہے یا پھر کریموں کا استعمال کرتا ہے ۔یہ سارے ٹوٹ کے برسوں سے چلے آرہے ہیں لیکن اچانک لوگوں کی ذہن میں پلاسٹک سرجری کے رجحان پیدا ہو گیا پلاسٹک سرجری کا زیادہ تر استعمال بھر کے ملکوں میں ہوتا ہے یہ کہ کچھ عرصے  کابل  پلاسٹک سرجری پاکستان میں ٹریڈنگ بن چکا ہے تو شروع کرتے ہیں ۔


ہانیہ عامر 


ہانیہ عامیر وہ پاکستانی شوبز اداکارہ ہیں جینے کسی تعریف کی محتاج نہیں وہ دیکھنے میں بے حد  خوبصورت نظر آتی ہے لیکن اس کے باوجود اور خوبصورت ہونے کے لیے انہوں نے پلاسٹک سرجری کے استعمال کیا ۔جس کے بعد ان کا چہرہ اور بھی بگڑ گیا کیونکہ انہیں کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی لیکن اچانک انہوں نے اپنے ہونٹوں کو بولڈ کر لیا اس کے بعد ان کا چہرہ بے حد خراب دیکھنے لگا کیونکہ ان کو کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی وہ قدرتی بہت خوبصورت تھی ۔


میویش آیات 


مہوش حیات اپنے اچھے لوکس کے باعث پاکستان شوبز انڈسٹری میں مانی جاتی تھی لیکن اچانک سے ان کے ذہن میں پلاسٹک سرجری کا خیال آیا لیکن ان کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا وہ چاہتی تھی کہ پلاسٹک سرجری سے میرا فیس لمبا ہو جائے لیکن انہوں نے اپنی اچھی خاصی فیس کے ساتھ ہی مذاق کر لیا ان کا فیس ان کی جسامت سے بھی بڑا لگتا ہے  اگر دیکھا جائے ان کے نیچرل بیوٹی پر ان کو کسی پلاسٹک سرجری کی ضرورت نہیں تھی سب چیز اپنے آپ خوبصورت دیکھنا تھا پلاسٹک سرجری کے بعد ان کا چہرہ کافی بڑا اور بولڈ دیکھنے لگا ۔



مونا لیزا 


مونا لیزا کے بارے میں بات کریں تو یہ بھی پاکستان کی سب سے خوبصورت اداکاروں میں سے ایک تھی  اور ان کی معصومیت کے لوگ دیوانے ہوا کرتے تھے مونا لیزا کی اسماعیل ہوا کرتی تھی اور اب تو دور دور تک وہ اس میں نظر نہیں آتی ۔لیکن ہوا کچھ یوں کہ مونالیزا کو بھی پلاسٹک سرجری کرانے کا بھوت سوار ہو گیا سرجری کروانے کے بعد لوگ خوبصورت ہو یا نہ ہو لیکن ان کی معصومیت ضرور  چلے جاتی ہے ایسا ہیں کچھ مونالیزا کے ساتھ ہوا وہ سارہ لورین کی طرح بننا چاہتی تھیں ۔لیکن انہوں نے پلاسٹک سرجری کا سہارا لیتے ہوئے اپنے ہونٹوں پر  انجیکشن لگا لگا کر اپنے ہونٹوں کا لوک چینج کر لیا  جس کے بعد مونالیزا کی خوبصورتی کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies