Type Here to Get Search Results !

کیا آپ جانتے ہیں کہ عامر خان کے باڈی گارڈ سالانہ کتنا تنخواہ لیتے ہیں جان کر حیران رہ جائیں گے

کیا آپ جانتے ہیں کہ عامر خان کے باڈی گارڈ سالانہ کتنا تنخواہ لیتے ہیں جان کر حیران رہ جائیں گے
کیا آپ جانتے ہیں کہ عامر خان کے باڈی گارڈ سالانہ کتنا تنخواہ لیتے ہیں جان کر حیران رہ جائیں گے

 دوستوں بالی ووڈ میں اپنے قدم جمانا اور اپنی شناخت کروانا ایک بہت  دشوار ترین عمل ہوتا ہے اور شہرت اور عزت حاصل کرنے کا نشہ باقی سب نیشو  سے  بہت بڑا ہوتا ہے اور شہرت اور عزت حاصل کرنے کے لیے رات دن محنت کی جاتی ہے جس کے بعد ایک بالی ووڈ اسٹار ابھر  کے نظر آتے ہیں ایسی کچھ بولی وڈ اسٹار ہیں جن کو پوری دنیا میں لوگ  جانتے ہیں  ہے جن میں مسٹر پرفیکٹ عامر خان بھی شامل ہیں ۔


عامر خان ویسے تو بالی ووڈ کے سب سے بڑے اسٹار ہیں لیکن اب جان کر حیران ہو جائیں گے بالی ووڈ اسٹار کی باڈی گاڈ سالانہ کتنی سیرلی وصول کرتے ہیں تو یہ چلتے ہیں جانتے ہیں یہ ایک حیران کن حقائق ۔


جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فلموں میں ہیرو کے ہاتھوں   ویلن کی بہت پٹائی ہوتی ہے لیکن اسکرین سے ہٹ کی بھی طاقتور ہیرو کو ایک گارڈ کی ضرورت پڑتی ہے اور اس باڈی گارڈ کو ایک بھاری رقم کے طور پر ادا کیا جاتا ہے جو ان کی حفاظت 24گھنٹہ کرتے ہیں ۔


بالی وڈ اسٹار عامر خان کی باڈی گارڈ جنہوں نے اپنی تعلیم کو خیرباد کر دیا تھا لیکن اس کے باوجود عامر  خان اپنے باڈی گارڈ کو سالانہ  تنخواہ  دو کروڑ سے زائد ان کو دیتے ہیں ۔


رپورٹ کے مطابق عامر خان کے باڈی گارڈ  کانام یوراج چوپڑا جنہوں نے 16 سال کی عمر میں ہی سیکورٹی گارڈ کی نوکری اختیار کر لی تھی لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کی قسمت کہاں پلٹے گی عامر خان کے گارڈ بننے کے بعد انہوں نے اپنا ٹیلنٹ کا جوہر دکھایا اور اس مقام پر پہنچ گئی جہاں پر وہ تنخواہ دو کروڑ سے بھی زیادہ ادا کرتے ہیں ۔


ہے نا یہ حیران کن حقائق جنہیں جان کر آپ بہت حیران رہ جائیں گے جب ایک باڈی گارڈ اتنی تنخواہ وصول کرتا ہے تو اب سوچ سکتے ہیں کہ بولی وڈ اسٹار کتنے تنخواہ وصول کرتے ہونگے ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies