Type Here to Get Search Results !

پاکستان کے وہ ان پڑھ اداکارہ جو پاکستان شوبز انڈسٹری میں راج کرتی ہیں

پاکستان کے وہ ان پڑھ اداکارہ جو پاکستان شوبز انڈسٹری میں راج کرتی ہیں
پاکستان کے وہ ان پڑھ اداکارہ جو پاکستان شوبز انڈسٹری میں راج کرتی ہیں

 السلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب لوگ تو آج ہم آپ کے ساتھ ہیں پاکستان شوبز انڈسٹری وہ اداکاروں کے پر بات کریں گے جو دیکھنے میں تو ایک اچھی فیملی اور ایجوکیٹر لگتی ہے۔ لیکن ان  اداکار ہوں کا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے ہے اور کچھ کے تم بالکل غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں لیکن پھر بھی پاکستان شوبز انڈسٹری جان ہے تو دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں کہ پاکستان کی وہ ان پڑھ اداکارہ جو شوبز انڈسٹریز میں راج کرتی  ہیں اور ساتھ ساتھ لوگوں کو دلوں میں بھی راج کرتے ہیں ۔



ندا یاسر 


ندا یاسر کو پاکستان میں کون نہیں جانتا مورننگ شو ہوسٹ  کرنے والی ندا شاہ صبح صبح لوگوں کی زندگیوں کے بارے میں لمبی لمبی لیکچر دینے والی ندا یاسر کی تعلیم خود میٹرک پاس ہے ندا یاسر کا شوبز   انڈسٹری میں کام کرنے کا اتنا شوق تھا جس کے باعث انہوں نے اپنی تعلیم کو خیر آباد کر کے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ۔جس کے بعد ندا یاسر  اتنی مشہور ہوگئی شاید کوئی پاکستانی ہوں جو ان کے مورننگ شو نہیں دیکھتا ہوں ۔


میرہ 


میرا پاکستان شوبز انڈسٹری کی وہ اداکارائیں ہیں جنہیں پاکستان میں ان پڑھ ہونے کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا  کیونکہ میرا کی ٹوٹی پھوٹی انگلش سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی ہے ۔جس کی وجہ سے پاکستان میں ان کا مذاق بھی اڑایا جاتا ہے دوستوں میرا کی تعلیم آپ جان کر حیران ہو جائیں گے کیونکہ میرا نے صرف آٹھویں جماعت تک پڑھیں خوبصورت ہونے کی وجہ سے میرا نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ کیا دولت اور شہرت حاصل  کرنے کے بعد میرا کو بالکل بھی ان پڑھ ہونے کا احساس نہیں ہوا ۔


صبا قمر 


دوست صبا قمر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے علاوہ بالی ووڈ میں بھی کام کیا  جس کی اچھی اداکاری کی وجہ سے انہیں کافی شہرت ملی اپنے اچھی لوک کی وجہ سے انہیں پاکستان سمیت انڈیا بھر میں بھی لوگ صبا قمر کی تعریف کرتے ہیں میٹرک پاس صبا قمر نے شروع سے ہی ناچ گانے  کو فولو کیا جس کی وجہ سے آج پاکستان انڈسٹریز میں ان کا ایک اچھا مقام ہے ۔


فہد مصطفی 


دوستو فہد مصطفی پاکستان کے جانے مانے اینکر میں ان کا نام شمار کیا جاتا ہے فہد مصطفیٰ بہت کم عمر میں ہی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا کیونکہ یہ ایک ایکٹر  بیٹھے تھے جس کی وجہ سے ان کو کام ملا جلدی شروع ہوگیا شہرت اور عزت  عزت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اپنے تعلیم کو خیر آباد کر دیا فہد مصطفی انٹررپاس سٹوڈنٹ ہیں ۔


سجل علی صبور علی 


سجل علی اور صبور علی کا تعلق لاہور سے ان دونوں بہنوں کے والد بہت چھوٹی عمر میں ان کی والدہ کو چھوڑ کر چلے گئے تھے اس کے بعد سجل علی اور صبور علی کی فیملی  کراچی شفٹ ہوگئی ۔جس کی وجہ سے ان کی پڑھائی ادھوری رہ گئی ماضی حالات خراب ہونے کی وجہ سے ان دونوں بہنوں نے پڑھائی سے زیادہ نوکری کرنے کو ترجیح دی آج یہ دونوں بہنیں شوبزانڈسٹری زمیں ایک کامیاب زندگی گزار رہی ہیں ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies