Type Here to Get Search Results !

گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران افسران پر فائرنگ سے ڈی ایس پی کو زخمی کردیا

گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران افسران پر فائرنگ سے ڈی ایس پی کو زخمی کردیا
 گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران افسران پر فائرنگ سے ڈی ایس پی کو زخمی کردیا 

ایک دفعہ پھر کراچی کے حوالے سے نیوز اپڈیٹ آئی ہیں کراچی میں بڑھتی ہوئی جرائم کی اس قدر اضافہ ہو رہا ہے جسے روکنا بہت ضروری ہے کراچی کے حالات دن پہ دین پھر بگڑتا چلا جا رہا ہے کیوں کہ روزانہ کی بنیاد پر جرائم کا اس قدر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے کبھی ڈکیتی چوری قتل اور بھی دیگر معاملات پیش آرہے ہیں اور ایسا ہی  کوچ آج کراچی کے شہر گلستان  جوہر میں دیکھنے میں آیا 


آج کا تازہ ترین خبر سے آپ کو اطلاع  کرتے ہیں کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اور ڈکیتی خور کے درمیان ایک بڑا تبادلہ دیکھنے میں آیا ہے جس میں افسران  کو ٹانگ پر گولی مار کر زخمی کر کے ملزمان نو دو گیارہ ہو گیا 


کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں  ڈکیتی کامعاملہ  دن دہاڑے پیش آیا پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس افسران سمیت ڈکیتی  خوروں کو پکڑنے کے لیے پہنچے  جہاں پر ملزمان اپنی جان بچاتے وقت اسٹیٹ فائر کر کےپولیس کے افسران غلام مرتضی کی پیروں میں گولی مار کر بھاگ گیا  


 پولیس افسران کی پیروں میں گولی لگنے کی وجہ بھی سامنے آئے گی  ڈی ایس پی اس دوران شادی کی تقریبات سے واپس آرہے تھے تب ان کی گاڑی کے پیچھے دو موٹر سائیکل سوار چار بندے پیچھے لگ گئے اور پارکنگ پلیس میں آتے ہیں ڈی ایس پی کو گھیر لیا 


ڈی ایس پی غلام مرتضی نے ملزمان واردات کی کوشش کو ناکام بنایا  لیکن بھتہ خوروں نے پولیس پر حملہ کر کے فرار ہوگیا 


کراچی میں ڈکیتی  کی واردات روزانہ پیش آتا ہے  لیکن ان کی سنوائی بہت کم کی جاتی ہے ہونے والے دن داڑھی اس واردات میں پولیس ملزمان کی گرفتاری کی تلاش جاری ہے 


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Hollywood Movies